5 دسمبر، 2012، 10:03 AM

مہمانپرست

مہمانپرست کا پاکستان کے قومی ریڈيو اسٹیشن کا دورہ تصویروں میں

مہمانپرست کا پاکستان کے قومی ریڈيو اسٹیشن کا دورہ تصویروں میں

مہر نیوز/5 دسمبر/ 2012ء:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے قومی ریڈیو اشٹیشن کا دورہ کیا اور وہاں موجود نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست  نے پاکستان کے قومی ریڈیو اشٹیشن  کا دورہ کیا اور وہاں موجود نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ ترجمان نے اس موقع خـروں کے شعبے میں باہمی تعاون پر تاکید کی۔

 

 

 

 

 

 
News ID 1758631

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha